نورا فتیح نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا December 13, 2022 ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے نورا فتیحی کا الزام ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے ہیں۔اداکارہ کے مطابق جیکولین « مزید پڑھیں