کالم

عزیز فیصل کی غلط پارکنگ

درد کی حد سے گزرنے کے ساتھ ہی اقلیم شگفتہ بیانی کا علاقہ شروع ہو جاتا ہے ۔ مزاحیہ شاعری ایک نہایت درجہ سنجیدہ کام ہے ، اس فن میں خلوص شرط اول اور درد آشنائی شرط دوم خیال کی جاسکتی ہے۔ان شرائط پر پورا اترنے والا جب شگفتہ گوئی کا آغاز کرتا ہے تو […]

Read More