پاکستان

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ نے ضمانت کی درخواست دائر کردی

لاہور: عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔لاہور میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کا […]

Read More