سیاستدانوں کے علاج کےلئے ملک میں کوئی ہسپتال نہیں؟
دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی اور ہماری مثال اب بھی کنوئیں کی مینڈک کی طرح ہے ۔ بد قسمتی سے پاکستان میں ہمارے سیاستدانوں، سول وملٹری بیوروکرٹس اور اشرافیہ کےلئے کوئی ایسا ہسپتال نہیںبنایا جس میں وہ اپنا علاج معالجہ کرسکیں۔ نتیجتاً یہی لوگ ہر قسم کے علاج کےلئے خود اور اپنے اہل […]