نہیں رہتے عاقل علاقے بغیر
(گزشتہ سے پیوستہ) ڈاکٹر جاوید اقبال ہمیشہ مختلف اور نادر موضوعات پر خطبہ دینا پسند کرتے ،اور سوال جواب کے سیشن میں اپنے موضوع کے اطراف اگی ساری جھاڑیاں بھی صاف کر دیتے تھے۔سچ تو یہ ہے کہ فکر اقبال کی ان سے بہتر تفہیم کسی اور کے حصے میں نہیں آئی ۔ ایک یوم […]