ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
کراچی:ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔سابق صدر کورنگی ایسوسی ایشن زبیر چھایا نے77سالہ ایس ایم منیر مختلف تجارتی وصنعتی انجمنوں کے سربراہ بھی رہے ہیں۔اس حوالے سے گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے ایس ایم منیر کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایس […]