علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
پڈعیدن: کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیا پڈعیدن اور بھریاروڈ اسٹیشن کے درمیان پٹڑی سے اتر گئیں، معجزانہ طور مسافر محفوظ رہے۔ریلوے ڈی ایس سکھر نے بتایا کہ متاثرہ ٹرین کی بوگیوں کو الگ کر کے […]