علیزے شاہ سرجری سے قبل پیاری تھیں، نازش جہانگیر
پاکستانی خوبرو اداکارہ نازش علی نے کہا ہے کہ علیزے شاہ سرجری سے قبل بہت پیاری، بالکل گڑیا جیسی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نازش علی نے مشہور میڈیا پرسنیلٹی، نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران نادر علی نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا انہوں نے کبھی کوئی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے […]