علی امین گنڈا پور کو سیشن کورٹ بھکر میں پیش کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پولیس نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی دفعہ ختم ہونے پر علی […]