اسلام آباد انتظامیہ نے علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ گرادیا ، پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آبادانتظامیہ نے ان کے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا گھر میں میری بزرگ والدہ ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزاد ی کیلئے قربانی تو دینی […]