بھارت: پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کشمیری طلباء کی تفصیلات طلب کرلیں
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیرتعلیم کشمیری طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے کیونکہ بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے یونیورسٹی میں زیرتعلیم تمام کشمیری طلباء کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے تمام دیپارٹمنٹس کے لئے ایک سرکیولر جاری کیاہے جس میں طلباء کی تفصیلات طلب […]