جدوجہد کشمیر میںسید علی گیلانیؒ کی شاندار خدمات
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی مرحوم و مغفور (نشان پاکستان) کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سید علی گیلانیؒکشمیر کی تحریک آزادی میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ جیل میں گذارا۔ وہ واحد رہنما ہیں […]