عمران ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر
وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔ عمران خان بجلی کا بل ادا کردیں تو مقدمے سے بچ جائيں گے۔قبل ازیں وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ […]