عمران بشریٰ بی بی نے دانستہ غیر شرعی پہلا نکاح کیا،نکاح خواں مفتی سعید
اسلام آباد:عدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں سماعت ہوئی،سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ نے درخواست گزار محمد حنیف کی جلد […]