پاکستان

عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کو توہین عدالت کیس میں آج طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف درج توہین الیکشن کمیشن کیس کو آج سماعت کیلیے مقرر کرلیا […]

Read More