پاکستان

عمران خان اب اپنے قتل کے بارے میں نیا سازشی بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمدآصف کا کہنا ہے کہ سائفر کے ذریعے عمران خان نے امریکی سازش کا بیانیہ بنایا اور اب عمران خان اپنے قتل کے بارے میں ایک نیا سازشی بیانیہ بنا رہے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے […]

Read More