عمران خان ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، امین الحق
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی امن و امان خراب کر رہے ہیں، پاک فوج کو نشانہ بنانا اچھا عمل نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں امن و […]