عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کی ہے جس میں الیکشن […]
