عمران خان نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت اور جج کی اہلیت کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کیے جانے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل کرنے […]