پاکستان

عمران خان نے نو مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف درخواستیں دائر کردیں

اسلام آباد: نو مئی سے متعلقہ مقدمات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سیشن کورٹ سے چھ اور اے ٹی سی سے تین ضمانتیں خارج […]

Read More