عمران خان چل سکے یا نہیں چل سکے ملک چلے گا، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان چل سکے یا نہیں پر ملک چلے گا۔لندن میں حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں کے سوالات پر جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف لندن آگئے ہیں اُن سے انشاء اللہ ملاقات ہوگی۔عمران خان کے […]