عمران خان کا سیاسی جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ ملا کر الیکشن لڑنے کا چلینج
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو چلینج کیا ہے کہ امپائر اور اسٹیبلشمنٹ تمھارے ساتھ ہے، میں چلینج کرتا ہوں الیکشن لڑ کر دکھاؤ۔لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن […]