پاکستان

عمران خان کا ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کیلیے عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم نے ہر ہفتہ کے روز اپنے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri