خاص خبریں

عمران خان کا 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: عمران خان اور اسد عمر نے 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان ، پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں کیخلاف سو سے زائد مقدمات درج ہوچکے، ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور حراست میں رکھا گیا ، متعدد کارکن […]

Read More
güvenilir kumar siteleri