عمران خان کو اپنے اعمال کی وجہ سے جیل نظر آ رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے اعمال کی وجہ سے جیل نظر آ رہی ہے، جیل جانے کا شوق ہے تو عمران خان اپنی ضمانت کیوں کرواتے ہیں؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نیکہا کہ ملک کے سابق وزرا اور […]