عمران خان کو اہلیہ بشریٰ بی بی سے فون پربات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: نیب کی حراست میں موجود تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو اہلیہ بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ فیصلے میں عمران خان کے معالج ڈاکٹر فیصل کو میڈیکل ٹیم کا حصہ […]