عمران خان کو دوبارہ لانے کے جتن، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کے دہرے معیار سمجھ نہیں آرہے، ہمیں تو عدالت نے ایک منٹ میں نکال دیا تھا جبکہ عمران خان کو واپس لانے کے لیے کتنے جتن کیے جارہے ہیں، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]