عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے،اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس […]