عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر تنقید کے معاملے پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وضاحت کی ہے۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو […]