عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ براہ راست چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں جمع کرائی گئی۔سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس […]