عمران خان کی رہائی پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی رہائی پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو منصب چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’چیف جسٹس صاحب […]