عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی ہے، بریڈ شرمین
امریکا کے رکن کانگریس بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی قرار دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پورے ملک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا جواز نہیں بنتا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے […]