دنیا

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانیہ

برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتِ حال مانیٹر کر رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ پُرامن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم قانون کی حکمرانی پر […]

Read More
güvenilir kumar siteleri