عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کوئٹہ میں مظاہرہ، پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ کارکنوں اور پولیس اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 10 افراد زخمی ہوگئے۔ایک سینئر پولیس افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا، “پی ٹی آئی کے مظاہرے میں فائرنگ کا واقعہ […]