عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری اور ملک بھر میں ہونے والے ہنگاموں کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی مکمل بند کردی گئی ہے جبکہ پنجاب حکومت […]