عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، شاہ محمود
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، اگر مجھے بھی گرفتار کیا گیا تو پارٹی کی قیادت کوئی اور سنبھالے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]