عمران خان کے اعمال انہیں جیل لے کر جائیں گے،ترجمان پی پی
وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعمال انہیں جیل لے کر جائیں گے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میڈیا کے سوالات کے خوف سے عمران کمرے میں چھپ کر تقریر جھاڑتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]