عمران خان کے ورانٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ، شبلی فراز کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے مقدمے میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی ضمانت 27 اپریل تک منظور کرلی۔عدالت نے شبلی فراز کو شامل […]