خاص خبریں

عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے۔انوارالحق کاکڑ نے میو اسپتال لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنے کیلئے جتنے آپ بے چین ہیں اتنا ہی میں بھی بےچین ہوں ، انتخابات کی تاریخ […]

Read More