عمران خان کے ٹھیک ہونے کے بعد کراچی سے خیبر تک مارچ کرینگے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کا احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبرٹرین مارچ کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور عمران خان کی جان لینا چاہتے ہیں،جو […]