عمران کو نااہل یا قید کرنے سے مقبولیت مزید بڑھے گی، رہنما تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے عمران خان کو نااہل کرنے یا انہیں جیل بھیجنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ گرفتاری سے ڈرتے ہیں اور نہ انہیں نااہلی کا خوف ہے۔عثمان ڈار کا […]