پاکستان

عمران کے کہنے پر سرکاری دفاتر پر حملے ہوئے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر بدھ کو ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے کے گئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین سمیت سرکاری عملے پر تشدد کرنا، توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانا دہشت گردی ہے۔مریم […]

Read More