9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایاجائے ، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن بنایا جائے۔عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے کیسز میں قیادت سمیت کچھ نہیں ہے، پراسیکیوشن اس کیس سے بھاگ رہی […]