آزادی¿ کشمیر کے روشن باب کا نیا عنوان،برہان وانی
آج آٹھ جولائی 2023ہے ،بظاہر تو یہ ایک عام سی تاریخ ہے لیکن سات سال قبل اس دن مقبوضہ کشمیر میںنوجوان کشمیریوں کی ترجمانی کرنےوالے برہان مظفر وانی کو بھارتی افواج نے قتل کر دیا تھا۔8جولائی 2016کو محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 2 ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا گیا […]