چینی پٹرول بجلی مہنگی عوام رل گئے
مہنگائی نے پاکستانی عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے حکومت یہ دعوی کر رہی ہے کہ معاشی ڈسپلن کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا گراف نیچے چلا گیا ہے لیکن جب آپ مارکیٹ میں اشیائے خرد ونوش خریدنے نکلتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ مہنگائی کی حقیقی صورت حال کیا ہے۔ چینی […]