عوام کا خون چوسنے والا شیر اپنی جیت کیلیے نشان چھنوا کر مخالفین کو گرفتار کروارہا ہے، بلاول
دادو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والا شیر عوام کا خون چوستا ہے اور خود گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو بولتا ہے کہ میرے مخالف کو گرفتار کرو اور اُس کا نشان چھین کر میری جیت کا بندوبست کرو۔دادو میں انتخابی جلسے […]
