پاکستان

عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے ملک کے طول و عرض میں مسلح افواج سے محبت کا اظہارکرکے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ چھاؤنی کا دورہ کیا اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران […]

Read More