پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلئے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا، کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مبینہ طور پر جانب دار ہیں، چنانچہ وہ اس عہدے کے اہل نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]