غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار
ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔کرسپرٹیکنالوجی سے تیار کردہ چاولوں میں خردغذائی اجزا موجود ہیں۔ […]