وزیراعظم اور وفود نے غیر ملکی دوروں پر نو ماہ میں ایک ارب سے زائد خرچ کرڈالے
اسلام آباد: وزیراعظم شہبا ز شریف اور وفد کے موجودہ مالی سال کے نو ماہ میں غیر ملکی دوروں پر ایک ارب 3 کرو ڑ 13 لاکھ 91 ہزار روپے خرچ کیے گئے ۔وزیراعظم شہبا ز شریف او ان کے ہمراہ بیرون ملک جانیوالے وفود کے دوروں ، قیام وطعام اور دیگر اخراجات پر مالی […]